All the Notes in one Place. Download our Official App from Google Play.

Matric Notes Class 10th Urdu خلاصہ حمد حفیظ جالندھری

Matric Notes Class 10th Urdu

خلاصہ حمد حفیظ جالندھری

Matric Notes Class 10th Urdu خلاصہ حمد حفیظ جالندھری


If you want to view other notes of Urdu 10th. Click Here

خلاصہ:

حفیظ جالندھری کا شمار ارود کے مشہور نظم گو شعرا میں ہوتا ہے۔ نظم حمد میں انھوں نے اللہ تعالی کء صفات کی تعریف بیان کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کے ایک حرف کن سے یہ کائنات تخلیق کی اور اس میں انسانوں، جانوروں اور پودوں کو پیدا کر کے رونق پیدا کر دی۔ اس کائنات کا نظام اللہ تعالی کے اختیار میں ہے۔ موسموں کا بدلنا، نعمتوں کی فراوانی، نباتات، حیوانات، سب چیزوں کا خالق اللہ تعالی ہے۔ اللہ تعالی نے اپنی مہربانی سے انسان کو نیک فطرت پر پیدا کیا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر نثار ہونے کا جذبہ دلوں میں پیدا کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post