Matric Notes Class 10th Urdu خلاصہ فاطمہ بنت عبد اللہ علامہ اقبال

Matric Notes Class 10th Urdu

خلاصہ فاطمہ بنت عبد اللہ علامہ اقبال

Matric Notes Class 10th Urdu خلاصہ فاطمہ بنت عبد اللہ علامہ اقبال


If you want to view other notes of Urdu 10th. Click Here

نظم کا خلاصہ:

فاطمہ مرحوم کی آبرو اور معصومیت کا پیکر تھی۔ وہ بے تیغ سپرغازیان دین کی سقائی کرتے ہوئے شہید ہوئی۔ اس کا شوق شہادت مثالی تھا۔ جب امت راکھ کا ڈھیر بن چکی تھی تو وہ دہکتی چنگاری کی مانند تھی۔ اس کی قربانی سے ظاہر ہے کہ ابھی قوم میں ااسلاف جیسا جذبہ رکھنے والے افراد موجود ہیں۔ شاعر ایک طرف اس کی موت پر اشکبار ہے تو دوسری طرف اس کی قربانی پر مسرور۔ اس کی عظیم قربانی سے ظاہر ہے کہ قوم تازہ کا ظہور ہونے والا ہے لیکن عام لوگ اس کا ادراک نہیں رکھتے۔ قومی افق پر نئے ستارے ظاہر ہورہے ہیں جن میں اسلاف کے سے خصائص بھی ہوں گے اور عصری جدت بھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post